Sunday 31 May 2015

منصور آفاق ایک معتبر فلمی نقاد






Mansoor Afaq is a considerable film critique as well.


Mansoor Afaq is a considerable film critique as well. He has been a film and TV programe columnist for daily newspaper Nawa e Waqt over a long period of time. He has delivered lectures for East Film Academy under the flag of Society of Culture and Heritage. He has written a book "A shot of butterfly" in Urdu language.


منصور آفاق ایک معتبر فلمی نقاد


منصور آفاق ایک معتبر فلمی نقاد بھی ہیں۔وہ ایک طویل عرصہ تک روزنامہ نوائے وقت میں فلموں اور ٹی وی پروگراموں 
پر تبصرے کر تے ہیں ۔برطانیہ میں سوسائٹی آف کلچر اینڈ ہیرٹج کے تحت کام کرنے والی ایسٹ فلم اکیڈمی میں اداکاری اور سکرپٹ رائیٹنگ پر لیکچربھی دیتے رہے ہیں۔انہوں نے اردو میں ڈائریکشن کے موضوع ایک کتاب تتلی کاشاٹ کےنام سے بھی تحریر کی ہے۔